About Us

  • سوال1۔ رائل گروپ آف کمپنیز کیا ہے؟

  •  
  • جواب۔ یہ ایک مختلف پروجیکٹ کا بزنس ہے جس کے اندر کمپنی 10 سے 12 پروجیکٹ کے اوپر پاکستان میں کام کر رہی ہے
  • سوال2ـ اس میں کیسے شامل ہوں؟
  • جواب۔ آپ کو کمپنی کےایسے ممبر سے رابطہ کرنا ہو گا جو کمپنی کے ساتھ کام کر رہا ھواور اسکوکمپنی کے تمام پلان کی انفارمیشن ہو  وہ آپ کوریفرل لنک اور ٹریننگ ویڈیوز فراہم کرے گا۔
  •  
  • ریفرل لنک کون ساہے اور جوائنگ فارم کیسے بھرنا ہے.
  •  
  • (نوٹ)۔اگر آپ اس کمپنی کو جوائن کرنے اور انویسٹمنٹ کرنے کے حواہش مند ھے تو ریفرل لنک حاصل کرنے کے لئے رابطہ کرے۔
  • واٹس آپ 
  • Come Inbox 
  • سوال2ـ سرمایہ کاری کے پیکیجز کیا ہیں؟
  •  
  • جواب۔ اس وقت پاکستان میں تین پروجیکٹ پر کام کر رہی ہے گاڑی پراپرٹی اور الیکٹرونکس
  •  
  • اس وقت آپ کمپنی میں دو طرح سے کام کر سکتے ہیں ایک انویسٹمنٹ اور دوسرا نیٹ ورک مارکیٹنگ
  •  
  • 1-نیٹ ورک مارکیٹنگ
  • 2 -انوسٹمنٹ پیکج.
  • -نیٹ ورک مارکیٹنگ کیا ہے۔
  • 1-نیٹ ورک مارکیٹنگ کا مطلب کمپنی کو پروموٹ کرنا ٹیم ورک کرنا اپنے ساتھ اور لوگوں کو  اس سسٹم کا حصہ بنانا اس پلان پر جو ورک کرتا ہے اس کو بہت فائدہ ہوتا اس پلان 
  • پرورک کرنے والوں کو 
  • رینک
  • انعام
  • کیش 
  • ۔کے ساتھ اضافی آمدنی بھی ھوتی ہے .
  • 2 -انوسٹمنٹ پیکج ۔
  • اس پکیج کے نام سے ظاہر ہے اس پکیج میں انوسٹمنٹ ہے آج کے دور میں کچھ لوگ نیٹ ورک مارکیٹنگ کو پسند نہیں کرتے انکی سوچ یہ ہوتی ہے وہ خود انوسٹمنٹ کریں اوراپنی انوسٹمنٹ سے پرافٹ کمائیں اس پکیج میں نیٹ ورک مارکیٹنگ ٹیم ورک کی ضرورت نہیں ہوتی۔
  • کمپنی میں پراپرٹی اور گاڑی کا پلان 24 ماہ کا ہے آپ گاڑی میں انویسٹمنٹ کرتے ہو تو آپ کو گاڑی مل جاتی ہے اور پرافٹ بھی ملتا ہے ہر مہینے اور اگر آپ پراپرٹی میں انویسٹمنٹ کرتے ہو تو آپ کو پراپرٹی بھی مل جاتی ہے اور آپ کو پرافٹ بھی ملتا ہے ہر مہینے۔
  • کمپنی کا الیکٹرونکس کا بزنس ہے اس کا پیکج 18 ماہ کا ہے 18 ماہ تک آپ کو آپ کی انویسٹمنٹ کا پرافٹ آتا ہے اور اس کے بعد آپ کو آپ کی پروڈکٹ مل جاتی ہے۔
  •  
  • انویسٹمنٹ پلان
  • گاڑی کی انویسٹمنٹ کم سے کم 20 لاکھ ہے
  • پراپرٹی کی انویسٹمنٹ کم سے کم دس لاکھ ہے
  • الیکٹرونکس کی انویسٹمنٹ کم سے کم 30 ہزار روپے ہے
  •  
  • گاڑی اور پراپرٹی میں آپ کو آپ کی انویسٹمنٹ کا ماہانہ 8% سے 10% پرافٹ ملتا ہے
  • الیکٹرونکس میں آپ کو آپ کی انویسٹمنٹ کا ماہانہ 10% سے 15% پرافٹ ملتا ہے
  • آپ کمپنی اور مصنوعات پر مکمل تحقیق کے بعد اپنی انتخاب کے مطابق اپنی سرمایہ کاری میں اضافہ کرسکتے ہیں۔
  •  
  • سوال4۔ مزید قابل ذکر چیزیں کیا ہیں؟
  • جواب۔روزانہ کی آمدنی
  • رینک:
  • انعامات:
  •  
  • رینک کیسے حاصل کرسکتے ھیں.
  • رینک حاصل کرنے کیلئے آپکو کمپنی کے رول فالو کرنے ہوں گے۔
  • انعامات:
  • 1 سیونٹی بائیک
  • 2 ون ٹو فائیو بائیک
  • 3 کلٹس یا ویگنار گاڑی
  • 4 ہونڈا سٹی گاڑی
  • 5 ہونڈا سوک کار
  • Royal Group of Companies Zindabad
  •  
  • Safe Secure Big work base & investment Company.
  • For More information
  • Naseer Khan Tanoli
  • +92-311-1295234